07/09/2025
نقشہ بنوائے بغیر کبھی بھی گھر کی تعمیر شروع نہ کریں!
ایک عام گھر بنانے پر آج کل کم از کم پچاس ساٹھ لاکھ روپے، اور کبھی کبھار کروڑوں تک لاگت آتی ہے۔
اتنی بڑی سرمایہ کاری کے باوجود اگر گھر کی تعمیر بغیر منصوبہ بندی اور مناسب نقشے کے کی جائے، تو نتیجہ اکثر ناپسندیدہ، غیر متوازن اور تکلیف دہ نکلتا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ مکان کے نقشے پر آنے والی لاگت کل تعمیراتی خرچے کا صرف ایک فیصد یا اس سے بھی کم ہوتی ہے۔
لیکن یہی ایک فیصد پورے گھر کی خوبصورتی، کارآمدی، ہوا داری، روشنی کے نظام اور مستقبل کی تبدیلیوں کے فیصلے میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔
بغیر نقشے کے شروع کی گئی تعمیر کا انجام اکثر ایسا ہوتا ہے کہ
• کمرے چھوٹے یا بے ترتیب بن جاتے ہیں
• وینٹی لیشن یا روشنی کی کمی محسوس ہوتی ہے
• بعد میں چیزیں توڑ کر دوبارہ بنانے کی نوبت آتی ہے
• خوبصورتی کی جگہ افسوس اور پچھتاوا باقی رہتا ہے
اس لیے اگر آپ گھر یا پلازہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو بہترین پلاننگ، مکمل ورکنگ ڈرائنگز اور تھری ڈی ماڈل کے ساتھ ایک پروفیشنل نقشہ بنوائیں۔
ہم، کنسٹرکشن اینڈ ڈیزائن ایسوسی ایٹس
Construction & Design Associates.
، پاکستان بھر میں آن لائن سروسز فراہم کر رہے ہیں،
جہاں آپ گھر بیٹھے واٹس ایپ پر ہی
اپنا مکمل پلان، تھری ڈی ماڈل اور تمام ورکنگ ڈرائنگز سیٹ مناسب قیمت میں بنوا سکتے ہیں۔
Shaping Dreams into Designs across Pakistan Online Founded in 2019, Construction & Design Associates has grown into a trusted name in architectural and construction design services across Pakistan. We specialize in delivering complete digital and on-site solutions—from customized floor plans to 3D...