Saeed Traders G9 Markaz

Saeed Traders G9 Markaz Islamabad baking tool shop all kinds of boxes, tools available.

16/08/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ 🤲🏻❤️
ایک حادثے نے ہمیں کچھ وقت کے لیے ضرور روک دیا تھا، مگر ہمارے حوصلے اور آپ کی محبت نے ہمیں دوبارہ کھڑا کر دیا۔ 🥹❤️
کافی محنت، دعاؤں اور اللہ کے فضل سے اسلام آباد ٹریڈرز، G-9 Markaz ایک بار پھر نئے جوش اور جذبے کے ساتھ آپ کی خدمت کے لیے تیار ہے۔ ✨
جو کچھ دوبارہ بنانا پڑا، وہ آسان نہیں تھا، مگر اللہ نے ہمت بھی دی اور راستہ بھی بنایا۔ 🤲🏻
نئی شروعات، وہی محبت، وہی اعتماد اور پہلے سے زیادہ حوصلے کے ساتھ۔ ❤️
آپ سب کی دعائیں اور محبت ہمارے لیے ہمیشہ سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ 🫶🏻
Alhamdulillah, Islamabad Traders is ready to serve you once again! ❤️✨

14/08/2026

happy Independence day

✨ Fancy Boxes Available! ✨Har tarah ke beautiful & fancy boxes available hain 🎁Gift packing ho ya bakery products ki pre...
11/08/2026

✨ Fancy Boxes Available! ✨
Har tarah ke beautiful & fancy boxes available hain 🎁
Gift packing ho ya bakery products ki premium presentation — apni pasand ka box choose karein! 🤍
📍 Islamabad Traders par available
📞 For details & orders: +92 302 5057767

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*الحمدللہ ثم الحمدللہ ❤️آپ سب کو بتاتے ہوئے دل کو بہت خوشی ہو رہی ہے کہ 75% دکان کا کام ...
31/07/2026

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

الحمدللہ ثم الحمدللہ ❤️

آپ سب کو بتاتے ہوئے دل کو بہت خوشی ہو رہی ہے کہ 75% دکان کا کام ہو چکا ہے کچھ دن پہلے *اسلام اباد ٹریڈر * میں آگ لگنے کی وجہ سے ہمارا کاروبار بند ہو گیا تھا۔ وہ وقت ہمارے لیے بہت مشکل تھا۔زندگی میں کبھی کبھی آزمائش آتی ہے۔آگ کی وجہ سے بہت نقصان ہوا اور ہمیں دکان بند کرنی پڑی۔

لیکن اللہ پاک کے کرم اور آپ سب دوستوں، گاہکوں اور خیر خواہوں کی دعاؤں اور سپورٹ کی وجہ سے ہم نے ہمت نہیں ہاری۔
آج اللہ کے فضل سے ہم نے دکان کو دوبارہ سے تعمیر کر لیا ہے۔
ان شاءاللہ بہت جلد ہم نئی ورائٹی، نئی سہولیات اور پہلے سے بہتر سروس کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔

اس مشکل وقت میں جن لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا،ہمارے دکھ میں شریک بنے۔ ہر وقت دعاؤں میں یاد رکھا ـ اللہ سب کو اس کا اجر دے۔انشاءاللہ اپ کو نئی دکان پر بہت جلد ویلکم کریں گے۔دل سے اپ کا بہت بہت شکریہ

14/07/2026

*"شکریہ ان تمام بھائیوں کا جنہوں نے مشکل وقت میں ہمیں حوصلہ دیا، دعائیں دیں*
آپ کی محبت نے ثابت کر دیا کہ ہم نے گاہک نہیں، *فیملی* کمائی تھی۔
دکان جل گئی ہے، آپ کا بھروسہ سلامت ہے۔ یہی ہمارا حوصلہ ہے۔
ان شاء اللہ جلد آپ کی خدمت میں پہلے سے بہتر ہو کر حاضر ہوں گے۔
حادثے کے بعد آپ کی دعاؤں، حوصلہ افزائی اور محبت نے ہمیں ٹوٹنے نہیں دیا۔
ہم تہ دل سے آپ کے شکر گزار ہیں۔
آپ کا بھروسہ ہی ہماری اصل کمائی ہے۔
ان شاء اللہ جلد واپسی ہو گی۔
_اللہ آپ کو خوش رکھے -
اس مشکل گھڑی میں آپ کا فون، آپ کی دعا اور آپ کا حوصلہ ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔
دل سے شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ہم دو بھائی جلد واپس آئیں گے ان شاء اللہ۔"

13/07/2026

آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کا بے حد شکریہ۔ 🤍
آگ لگنے کے باعث اسلام آباد ٹریڈرز عارضی طور پر بند ہے، لیکن الحمدللہ ہماری سعید ٹریڈرز برانچ پر کام معمول کے مطابق جاری ہے اور تمام آرڈرز ڈسپیچ کیے جا رہے ہیں۔
ان شاء اللہ اسلام آباد ٹریڈرز بھی جلد دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوگا۔
تب تک

13/07/2026

الحمدللہ! ہماری پرانی شاپ سعید ٹریڈرز پر کام معمول کے مطابق جاری ہے اور تمام آرڈرز ڈسپیچ کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد ٹریڈرز بھی ان شاء اللہ جلد دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوگا۔
فی الحال آپ اپنے تمام آرڈرز سعید ٹریڈرز کے ذریعے بک کر سکتے ہیں۔ 🤍

09/07/2026

pray For us Please

Address

Shop No 5 , Adeel Plaza , Karachi Company G9 Markaz Islamabad Near Petrol Pump
Islamabad
46000

Telephone

+923025057767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Traders G9 Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share