Engr azam khan

Engr azam khan a civil engineering knowledge and construction work technique modren civil work videos post

05/04/2026

Long pile installation


05/04/2026

استغفر اللہ
آسلام آباد ویدر آنفارمیشن کے مطابق
آج اسلام آباد میں شدید بارش کے دوران درخت پر آسمانی بجلی گرنے کے خوفناک منظر کا واقعہ پیش آیا جس کیوجہ سے درخت دو حصوں میں تقسیمِ ہوگئی،منظر آپ بھی دیکھ سکتے ہیں،

05/04/2026

امریکی گرفتار پائلٹ کا انٹرویو

05/04/2026

فیصل اباد کے مشہور ہوٹل میں دوران زلزلہ لوگ کلمہ کا ورد کرتے کرتے کھانے کے پیسے دیے بغیر ہوٹل سے نکل کر غائب
🙄😥

04/04/2026

پہلا سلسلہ تھما نہیں اور بارشوں کا ایک اور سسٹم ملک میں انٹری دینے کو تیار ہے۔

پنجاب ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کل سے نو اپریل تک بارشیں ہوں گی ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔

پشاور ، سوات اور مری میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے۔

چھ اپریل سے لاہور ، فیصل آباد ، راولپنڈی اور پوٹھوہار میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

کھڑی فصلوں کو نقصان کا اندیشہ ہے۔

بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوسکتی ہے اور این ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

04/04/2026

ٹرمپ کی ایران کو ایک اور دھمکی
اگلے اٹھتالیس گھنٹوں میں معاہدہ کرلوں ،ابنائے ہرمز کھولو،
ورنہ قیامت ٹوٹ پڑی گی اپ پر 🤔🤔🤔

عمان میں برکاء کے قریب سیلابی صورتحال کے دوران ایک پاکستانی نوجوان کی بہادری نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔خیبرپختونخوا سے تع...
28/03/2026

عمان میں برکاء کے قریب سیلابی صورتحال کے دوران ایک پاکستانی نوجوان کی بہادری نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ شہزاد خان نے طغیانی میں پھنسی ایک گاڑی سے 2 بھارتی شہریوں کی جان بچا کر خود کو ہیرو ثابت کر دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں پانی خطرناک حد تک بڑھ گیا تھا، جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق تیز بہاؤ کے باعث کوئی بھی شخص آگے بڑھنے کی ہمت نہیں کر رہا تھا، تاہم شہزاد خان نے جان کی پرواہ کیے بغیر آدھی ڈوبی گاڑی تک رسائی حاصل کی۔ انہوں نے پتھروں کی مدد سے گاڑی کے شیشے توڑے اور دونوں افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جبکہ مقامی افراد نے نوجوان کی جرات اور بروقت فیصلے کو بے حد سراہا ہے۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.The image used is AI-generated and for illustrative purposes only.

📱 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے…؟جو موبائل ڈیٹا ہم پیسے دے کر خریدتے ہیںوہ استعمال نہ ہونے پر آخر کہاں چلا جاتا ہے؟ہم روزانہ 1G...
28/03/2026

📱 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے…؟
جو موبائل ڈیٹا ہم پیسے دے کر خریدتے ہیں
وہ استعمال نہ ہونے پر آخر کہاں چلا جاتا ہے؟
ہم روزانہ 1GB، 2GB یا 3GB کے پیکجز لیتے ہیں…
مگر جیسے ہی 24 گھنٹے پورے ہوتے ہیں
بچا ہوا ڈیٹا خود ہی ختم ہو جاتا ہے۔
💔 نہ کوئی واپسی،
نہ اگلے دن کے لیے بچت…
تو کیا یہ انصاف ہے؟
جو چیز ہم نے خریدی
وہ ہمیں مکمل استعمال کا حق کیوں نہیں دیتی؟
🌸 حقیقت یہ ہے:
یہ کوئی خرابی نہیں
بلکہ ایک پالیسی ہے۔
یا تو آپ غیر ضروری ڈیٹا استعمال کریں
یا پھر اسے ضائع ہوتا دیکھیں…
💯 مگر اب وقت آ گیا ہے کہ
صارفین اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں:
✔️ بچا ہوا ڈیٹا اگلے دن منتقل ہو
✔️ غیر استعمال شدہ ڈیٹا کا حساب ہو
✔️ ڈیٹا کو اپنی ملکیت سمجھا جائے
🌍 ڈیجیٹل ترقی اسی وقت ممکن ہے
جب صارف کو اس کا حق ملے۔
جو آپ نے خریدا ہے
وہ ضائع نہیں ہونا چاہیے۔

24/03/2026

سعودی عرب میں درست کاغذات رکھنے کے باوجود پاکستانی مزدوروں کی گرفتاری اور واپس پاکستان بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے حکومت پاکستان اور سفارت خانہ پاکستان فوری نوٹس لیں۔

24/03/2026

پٹرول 55 روپے اور ہائی
اسپیڈ ڈیزل 75 روپے فی لیٹر
مہنگا ہونے کی تجویز
زیر غور

خدا کے لئے اپنے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آواز اٹھائیں ان دنوں سعودی عرب میں پاکستانیوں کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے اب سعو...
24/03/2026

خدا کے لئے اپنے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آواز اٹھائیں ان دنوں سعودی عرب میں پاکستانیوں کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے اب سعودی عرب کی پولیس روڈ یا اشاروں پر کام ڈھونڈنے کے غرض کھڑے لوگوں کو گرفتار کرتے ہیں اور بعد میں بھیک مانگنے کے جھوٹے کیس بنوا کر ڈی پورٹ کرتے ہیں ہم پاکستانی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ یہ لوگ اپنی محنت مزدوری کرتے ہیں اور اپنی محنت اور پسینے کے پیسے پاکستان بھیجتے ہیں یہ بھیک مانگنے والے لوگ نہی خدا کے لئے اس مسلئے کو سنجیدگی سے لیا جائے اور اپنے لوگوں کے لئے آواز اٹھائیں جب بندہ تین چار لاکھ خرچہ میڈیکل اور ٹکٹ پر اور 16 ہزار ریال پر ویزا لے کر پھر ایک یا دو مہینے بعد جھوٹے کیس میں پاکستان آئے تو وہ پھر یہ خسارہ کدھر سے پورا کریں گا ٫سب لوگ اس ٹرینڈ میں حصہ لے اور پوسٹ کو آگے شئیر کریں تاکہ ہمارے اوورسیز پاکستانیوں کی آواز حکام بالا کو پہنچ جائے ؛؛؛

24/03/2026

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr azam khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share