ہنگو تبلیغی مرکز کے قریب جرگہ کے دوران دو فریقین کے درمیان فائرنگ، جس کے نتیجے میں 2 افراد جا-ن بحق ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جرگہ کے دوران پیش آیا
Copy............
04/04/2026
ہنگو میں CNG 353 روپے فی کلو
03/04/2026
استغفار اللہ ہنگو میں زلزلے کے جھٹی
03/04/2026
آبنائے ہرمز سے صرف پاکستانی جہازوں کی آمد و رفت جاری ہے، مگر اس کے باوجود بھی پٹرول کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں— آخر یہ تیل کہاں جا رہا ہے؟
Copy..............
30/03/2026
29/03/2026
فاریاب کے علاقے یَکہ خاجی کی رپورٹس نے طا/لب/ان کے داعش خراسان کے خلاف دعووں کو مشکوک بنا دیا ہے۔ قاری حکمت کی قیادت میں ایک سرگرم داعش نیٹ ورک موجود ہے، جہاں 20–30 جنگجو مستقل رہتے ہیں اور مبینہ طور پر GDI کی سرپرستی حاصل ہے۔ عید کے موقع پر اہم رہنماؤں کی موجودگی نے اس نیٹ ورک کی مضبوطی ظاہر کی۔یہ کیمپ کنڑ، نورستان اور ننگرہار سے جنگجوؤں کی نقل و حرکت کا اہم مرکز بن چکا ہے، جبکہ اطلاعات کے مطابق ٹی/ ٹی/ پی بھی یہی راستہ استعمال کر رہی ہے۔ مجموعی طور پر یہ صورتحال طا/لب/ان کے بیانیے پر سوال اٹھاتی ہیں اور اف/غا/نس/تان کو دوبارہ شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ ظاہر کرتی ہے۔
Copy...................
26/03/2026
ایک اور حقیقت بتاؤ.. میں نے ٹک ٹاک پر کئی لوگوں کو دیکھا ہے کہ جب وہ تھوڑے مشہور ہو جاتے ہیں تو پھر سعودی عرب یا دبئی جا کر ہوٹل کھول لیتے ہیں۔ آپ لوگوں کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ یہ صرف ہوٹل نہیں ہوتے بلکہ ان کے ساتھ ایسے کام بھی کیے جاتے ہیں جن کا ذکر کرتے ہوئے انسان کو شرم محسوس ہوتی ہے۔
میں نے پہلے بھی اس بارے میں پوسٹ کیا تھا ، تو کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ تو حلال رزق کما رہے ہیں۔ اللہ کی قسم! یہ حلال کمائی نہیں ہے۔ عورتوں کے ذریعے ہوٹل چلانا حلال نہیں بلکہ حرام ہے۔
میں خود سعودی عرب میں ہوں اور میں نے اپنی آنکھوں سے کچھ ایسے مناظر دیکھے ہیں جو بیان کرنے کے قابل نہیں۔ ایک دن میں ٹیکسی میں بیٹھا تھا تو ایک اور شخص بھی آ کر میرے ساتھ بیٹھ گیا۔ ہم بات چیت کرنے لگے۔ وہ اتنا سلیقے سے تیار تھا کہ کسی بڑے افسر جیسا لگ رہا تھا۔
جب میں نے اس سے پوچھا کہ تم کیا کام کرتا ہے، تو اس نے بتایا کہ میں پاکستانی ہوں اور لڑکیاں لا کر یہاں ایک غیر اخلاقی کاروبار چلاتا ہوں ۔ جب میں نے کہا کہ یہ بہت غلط بات ہے، تو اس نے جواب دیا کہ "خان بھائی، آپ لوگوں کی لمبی لائنیں ہمارے کمروں کے سامنے لگی ہوتی ہیں۔"
یہ سن کر میں شرم سے سر جھکا گیا۔ میں یہ سب اس لیے بتا رہا ہوں کہ جو لوگ باہر جا کر ہوٹل بناتے ہیں، وہ صرف ہوٹل کا کاروبار نہیں کرتے بلکہ اس کے ساتھ اور بھی ایسے کام ہوتے ہیں جن کا ذکر کرنا مناسب نہیں۔
Copy.................
Be the first to know and let us send you an email when Khpal Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.