Saeed Mechanical Works

Saeed Mechanical Works The Larger Manufacturer Of Packing Machinery

21/06/2026

اسلام و علیکم

کیا آپ مارکیٹ میں ہیئر ریموونگ کریم یا کاسمیٹک کریم لانچ کرنا چاہتے ہیں، لیکن لیکیج اور غیر معیاری سیلنگ کا ڈر ہے؟

کیا مینوئل پیکنگ کی وجہ سے آپ کا قیمتی وقت اور پروڈکٹ ضائع ہو رہی ہے؟
اب پریشان ہونا چھوڑیں

پیش ہے آپ کی پروڈکشن لائن کا نیا اسٹار!

سعید مکینیکل ورکس کی ٹیم نے محنت اور ریسرچ کے بعد ایک ایسی مشین تیار کی ہے جو ہیئر ریموونگ کریم کی پیکنگ کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دے گی۔ یہ کوئی عام مشین نہیں، بلکہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی کا نمونہ ہے، جسے خاص طور پر فور سائیڈ سیل پاؤچز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے

✨ اس مشین کی خاص باتیں جو اسے بے مثال بناتی ہیں:

✅ فور سائیڈ سیل پیکیجنگ
سعید مکینیکل ورکس کی یہ مشین کریم کو فور سائیڈ سیل ساشے میں اس طرح پیک کرتی ہے کہ ساش لیگ پروف ہوتا ہے اور اپ کی پروڈکٹ لمبی عرصے تک محفوظ رہتی ہے

✅ پی ایل سی کنٹرول سسٹم ہر ایکشن کو سیکنڈ کے حساب سے مانیٹر اور کنٹرول کرتا ہے۔ آپ ٹیمپریچر، پریشر، سیلنگ ٹائیم اور رفتار کو آسانی سے سیٹ کر سکتے ہیں۔

✅ فوٹو سیل سینسر ہر پیکٹ کی پوزیشن اور کٹنگ کو بغیر کسی غلطی کے پہچانتا ہے، تاکہ چھپی ہوئی فلم پر پیٹرن بالکل صحیح جگہ پر کٹے اور پیکٹ کی شکل پیشہ ورانہ آئے۔

✅ مکمل طور پرآٹومیٹک کریم بھرنے سے لے کر سیلنگ، کٹنگ اور پیکٹ ڈراپ ہونے تک سب کچھ خودکار ہے۔ ایک بار سیٹنگ کرنے کے بعد آپ کو صرف پیکٹ اکٹھے کرنے ہیں۔

⏱️ رفتار کی بات کر�

03/03/2026
20/01/2026


Revolutionize Your Production Line with Our High-Speed Automatic Filling Solutions! 🚀
Looking for efficiency and precision?

Saeed Mechanical Works
presents advanced Automatic Pink Salt Filling Machine. Designed for high performance,

this system features a seamless conveyor belt, a heavy-duty vi****or, and an elevator-fed hopper to ensure a smooth, continuous workflow.

Whether you are packing 1500g or 3kg jars, our machine delivers incredible accuracy at a speed of 15 to 18 jars per minute! ⏱️

From bulk salt handling to precise nozzle filling, we provide the ultimate solution to scale your business and reduce manual labor.

At *Saeed mechanical works* we specialize in durable, custom-built machinery tailored to your needs.

Don't let slow production hold you back—upgrade today!

📞 Order Now / Inquiry: +923006646045

* Automatic Filling Machine
* Pink Salt Packaging
* Conveyor Filling System
* Industrial Packing Solutions
* Saeed Mechanical Works
* Jar Filling Machine
* High-Speed Packaging
* Salt Elevator Hopper
* Packing Machines & Parts
* Automated Production Line
* Precision Filling Nozzle
* Food Grade Packaging Machine
* Custom Machinery Pakistan

Address

Saeed Mechanical Works Samanabad College Road Near Jawalanagar Phatak
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Mechanical Works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category