𝙄𝙍𝙁𝘼𝙉 𝘽𝙍𝙊𝙏𝙃𝙀𝙍𝙎 𝙀𝙉𝙂𝙞𝙉𝙀𝙀𝙍𝙞𝙉𝙂

  • Home
  • Pakistan
  • Faisalabad
  • 𝙄𝙍𝙁𝘼𝙉 𝘽𝙍𝙊𝙏𝙃𝙀𝙍𝙎 𝙀𝙉𝙂𝙞𝙉𝙀𝙀𝙍𝙞𝙉𝙂

𝙄𝙍𝙁𝘼𝙉 𝘽𝙍𝙊𝙏𝙃𝙀𝙍𝙎 𝙀𝙉𝙂𝙞𝙉𝙀𝙀𝙍𝙞𝙉𝙂 We Manufacture All Kinds of Packing Machinery if you need any Packing Machinery then contact us .." call 0306-6070113
Whatsapp 03061486429

IRFAN BROTHERS ENGINEERING Center for all types of packing Machines

17/08/2026

پیکنگ مشینری پینٹ ہونے کے لیے تیار ہے دوستو اپ کے سامنے ہے یہ مختلف اشیاء کی پیکنگ والی مشینری ہے جیسے صرف واشنگ پاؤڈر دالیں چنے چاول چینی لوبیا مرچ دڑا مرچ ہلدی بیسن مصالحہ جات اور کیچپ مایونیز شہد کریم بلیچ اور اس کے علاوہ سورج مکھی کے بیچ پیکنگ والی مشین اگر کسی بھائی نے کسی بھی قسم کی پیکنگ مشینری لینی ہو تو اپ عرفان برادرز انجینئرنگ فیصل آباد سے رابطہ کریں
03061486429

دالے چنے چاول چینی لوبیا مرچ دڑا مرچ ہلدی بیسن مصالحہ جات اور ہر قسم کی پاؤڈر اور دانے دار ائٹم کی پیکنگ مشین جانے کے لی...
17/08/2026

دالے چنے چاول چینی لوبیا مرچ دڑا مرچ ہلدی بیسن مصالحہ جات اور ہر قسم کی پاؤڈر اور دانے دار ائٹم کی پیکنگ مشین جانے کے لیے تیار ہے یہ کراچی میں جان رہی ہے بہت ہی ہمارے پیارے بھائی ہے یہ ان کی بیکنگ مشین ہے اگر کسی بھائی نے کسی بھی قسم کی پیکنگ مشینری لینی ہو تو اپ ہم سے رابطہ کریں 03061486429

16/08/2026

پیکنگ مشینری آپ کے سامنے ہے جانے کے لیے بالکل تیار ہے لوڈنگ رکشے میں ہم نے لوڈ کر دی ہے اور یہ اپنے شہر فیصل آباد میں ہی جا رہی ہے تو اگر کسی بھائی نے کسی بھی قسم کی پیکنگ مشینری لینی ہو تو ہم سے رابطہ کرے
03061486429

واشنگ پاؤڈر پیکنگ مشین جانے کے لیے تیار ہے یہ اسلام آباد میں جا رہی ہے اس میں آپ 10 روپے والا 20 روپے والا 50 روپے والا ...
16/08/2026

واشنگ پاؤڈر پیکنگ مشین جانے کے لیے تیار ہے یہ اسلام آباد میں جا رہی ہے اس میں آپ 10 روپے والا 20 روپے والا 50 روپے والا اور 100 روپے والی بڑی پیکنگ پیک کر سکتے ہیں صرف اور صرف ایک ہی مشین میں ایک مشین اور آپ کے سارے کام آسان اور ساتھ میں یہ مکسر ہے جس میں واشنگ پاؤڈر کے را مٹیریل کو مکس کرنے کے لیے کام آتا ہے یہ 100 کے جی والا مکسر ہے اگر کسی بھائی نے کسی بھی قسم کی پیکنگ مشینری لینی ہو تو عرفان برادر زنجیرنگ فیصل آباد سے ابھی رابطہ کریں 03061486429

16/08/2026

کیچپ رائتہ چٹنی اور مایونیز اور ہر قسم کی لیکوڈ ائٹم کی پیکنگ کرنے والی مشین لینے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
03061486429

15/08/2026

پاکستان کا نمبر 1 پاؤچ سیلر مشین جو ایک بار لیں اور ساری زندگی چلائیں آپ بھی چلائیں اور اپ کے بچے بھی چلائیں الحمدللہ اتنا مضبوط یہ پاؤچ سیلر ہے اس کی باڈی ٹھوس تین ایم ایم میں تیار کی گئی ہے جو کبھی خراب نہ ہو اگر کسی بھائی نے پاؤچ سیلر لینا ہو تو ہم سے رابطہ کرے عرفان برادرز انجینئرنگ فیصل آباد 03061486429

واشنگ پاؤڈر پیکنگ مشین جانے کے لیے بالکل تیار ہے یہ نیو ماڈل پُشر  پیکنگ  مشین ہے اس میں کسی قسم کے بھی کپ گلاسی کولی چی...
15/08/2026

واشنگ پاؤڈر پیکنگ مشین جانے کے لیے بالکل تیار ہے
یہ نیو ماڈل پُشر پیکنگ مشین ہے
اس میں کسی قسم کے بھی کپ گلاسی کولی چینج کرنے کی ضرورت نہیں
سائیڈوں پر لیور لگے ہوئے ہیں اسی سے وزن کم زیادہ کر سکتے ہیں ایک ایک گرام آپ اوپر نیچے کر سکتے ہیں
عرفان برادرز انجینئرنگ فیصل آباد ہم ہر قسم کی پیکنگ مشینری تیار کرتے ہیں جیسے سرف صابن نمکو سلنٹی دالیں چنے چاول چینی لوبیا میکرونی پاستہ مرچ ہلدی بیسن مصالحہ جات کیچپ مایونیز شہد لیکوڈ شیمپو کریم بلیچ اور مکسر گریڈز اور پاؤچ سیلر مشینری لینے کے لیے ہم سے آج ہی رابطہ کریں 03061486429

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙄𝙍𝙁𝘼𝙉 𝘽𝙍𝙊𝙏𝙃𝙀𝙍𝙎 𝙀𝙉𝙂𝙞𝙉𝙀𝙀𝙍𝙞𝙉𝙂 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share