Falco Engineering Parts

Falco Engineering Parts Falco Engineering Parts a sub project of S.S. Flour Mills Engineering Works.

Available now in all size
30/07/2026

Available now in all size

Polish Garari Set 4"Thinknessپالش گراری سیٹ 4" موٹائی
08/07/2026

Polish Garari Set 4"Thinkness
پالش گراری سیٹ 4" موٹائی

Routry Valve 7"ائیر لاک 7" سائز والا
08/07/2026

Routry Valve 7"
ائیر لاک 7" سائز والا

01/05/2026

On World Labor Day, we honor the resilience, and dedication of workers everywhere. Your efforts build our world and drive progress. Respect, dignity, and fair opportunity for every worker—today and always.

20/03/2026

تمام رشتہ داروں اور دوستوں کو میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک۔ عید پر کرنے کے کچھ کام لکھے تھے ۔ عرض ہیں ۔

عید پر کرنے کے کام۔

1۔۔ غسل کرنا۔
2۔۔۔ صدقہ فطر عید کی نماز سے پہلے ادا کرنا۔
3۔۔۔ اچھا لباس زیب تن کرنا۔ ضروری نہہیں نیا ہو۔
4۔۔۔سفید پوش غریب لوگوں کو ڈھونڈ کر ان کی مدد کرنا۔ خاص کر رشتہ دار۔
5۔۔رشتہ داروں ملاقاتیں کرنا اور گلے شکوے دور کرنا ۔
6۔۔اچھی خوشبو لگانا۔
7۔۔۔ گھر میں محرم خواتین اور خاوند کے سامنے زیب و زینت کرنا۔
8۔۔۔ عید کی نماز سے پہلےکجھوریں طاق عدد میں کھانا۔ نماز کا طریقہ ایک دن پہلے سیکھنا۔
9۔۔۔۔نماز عید کے لیے عید گا ایک راستے سے جانا اور دوسرے را ستے سے واپس آنا۔ پیدل کوشش کریں۔
10۔۔گھر سے عید گا جاتے وقت بلند آواز سے تکبیریں کہنا۔
11۔۔۔رشتہ داروں ، پڑوسیوں ، دوستوں سے ملاقات کر کے مبارک باد دینا۔
12۔۔۔کھانے پینے کا اہتمام کرنا۔
13۔۔ جایز تفریح کرنا
14۔۔۔ عید والے دن ڈاٹنا نہیں۔ خوشی بانٹنا. بچوں کو عیدی دینا
15۔۔بدن کو عبادت کے بعد راحت دینا۔
16۔۔۔عیس سو سو کے نہ گزارنا۔
17۔۔آپس میں تحایف دینا۔ دعوت کرنا۔
18۔۔ عید کے دن 5 نمازوں کا خاص خیال رکھنا۔

09/03/2026

Mixer Machine

01/03/2026

یا اللہ 🤍
حاسدین کے حسد سے محفوظ فرما۔ میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا، تو یا ربّ! جو لوگ میرا برا چاہتے ہیں
اُن کے دلوں کو ہدایت عطا فرما۔ یا اللہ! ہمیں صبر عطا فرما، ہمیں سچائی اور نیکی کے راستے پر قائم رکھ، اور ہمیں ہر قسم کی نظرِ بد اور دشمنی سے بچا لے۔ ہمیشہ خیر سوچنے والا بنا دے، اور ہمارے دلوں کو صاف رکھ۔ آمین 🙏🙏🙏

23/02/2026

ہر اُس دکھ اور غم سے پناہ مانگنی چاہیے جس میں بے بسی شامل ہو۔ اور پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ محبت سے بڑا دکھ ہے۔

20/02/2026

میرا کریم مالک، رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور نزول قرآن کے صدقے میں میرے والد، بھائی اور خاندان کے مرحومین اور تمام مومنین و مومنات جو اس دارفانی سے رخصت ہو چکے ہیں۔ ان کی مغفرت، درجات کی بلندی فرما اور خصوصاً محمد و آل محمد سلام اللہ علیہم کی قربت و شفاعت نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین

18/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

اللہ کریم کا لاکھ لاکھ شکر اور ہماری خوش بختی کہ ہمیں متبرک ماہ رمضان کی سعادتیں نصیب ہو رہی ہیں۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ ذات عظیم ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے اور اس مقدس مہینے کے فیوض وبرکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
جزاک اللہ ۔ آمین۔۔۔!

Address

Odian Street, Sumandri Road
Faisalabad
38000

Telephone

+923216673277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falco Engineering Parts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Falco Engineering Parts:

Shortcuts

Share