29/07/2026
اگر آپ اپنے خوابوں کے گھر کی تعمیر شروع کرنا چاہتے ہیں تو صحیح میٹریل اور پروفیشنل نگرانی سب سے اہم ہے۔ ہم پیش کرتے ہیں 4 مرلہ سنگل سٹوری گرے اسٹرکچر کی معیاری تعمیراتی رہنمائی۔
📌 تخمینی میٹریل:
🧱 اینٹیں: 40,000 عدد
🏗️ سیمنٹ: 450 بوریاں
🔩 سریا: 2.5 ٹن
🏖️ ریت: 1,300 مکعب فٹ
🪨 کرش / بجری: 850 مکعب فٹ
🧵 بائنڈنگ وائر: 60 کلوگرام
✅ فاؤنڈیشن
✅ RCC کالمز اور بیم
✅ اینٹوں کی دیواریں
✅ چھت کا سلیب
✅ اندرونی و بیرونی پلستر
💡 صحیح پلاننگ + معیاری میٹریل = مضبوط اور دیرپا گھر
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے گھر کی تعمیر کا درست تخمینہ حاصل کریں۔
Dawood Engineers Builders & Contractors
ہم صرف عمارت نہیں، اعتماد تعمیر کرتے ہیں۔ 🏠✨
#4مرلہ