26/05/2026
قادری آٹوز اور اوریکس لوبریکنٹس کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید الاضحٰی مبارک! 🌙🐑 ✨
اس بابرکت اور سعید موقع پر، ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ یہ عید آپ کی زندگیوں میں ڈھیروں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں لے کر آئے۔
جس طرح اوریکس لوبریکنٹس آپ کی بائیک اور گاڑی کے انجن کو دیتا ہے بے مثال طاقت اور لمبی زندگی، اسی طرح ہماری دعا ہے کہ آپ کا ہر سفر محفوظ اور کامیاب ہو۔
اپنی سواری کی بہترین کارکردگی اور سموتھ رائیڈ کے لیے ہمیشہ بھروسہ کریں صرف اوریکس لوبریکنٹس پر!
🛠️ قادری آٹوز — جہاں کوالٹی سے ہی پہچان ہے۔