27/08/2026
جنت کی نعمتوں کا تصور ہی دل کو دنیا کی ہر خواہش سے بے نیاز کر دیتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جنت میں ایک ایسا درخت ہے جس کے سائے میں سوار سو سال چلتا رہے تب بھی اسے پار نہ کر سکے۔
یا اللہ! ہمیں، ہمارے والدین اور ہمارے تمام پیاروں کو جنت الفردوس میں وہ ابدی زندگی عطا فرما جہاں نہ غم ہو، نہ جدائی، نہ بیماری اور نہ موت۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
اللّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَنَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ