Kamboh Sanitary Store

Kamboh Sanitary Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamboh Sanitary Store, Building Material Store, Railway Road Bhalwal, Bhalwal.

We offer all kinds of sanitary and ceramics products all around Pakistan to meet your dream construction idea at reasonable prices both on cash on delivery and online payments.

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا:ہم نے ابھی اپنی تمام صلاحیتوں کا استعمال نہیں کیا کیونکہ ہم...
07/03/2026

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا:

ہم نے ابھی اپنی تمام صلاحیتوں کا استعمال نہیں کیا کیونکہ ہم نے خود کو طویل جنگ کے لیے تیار کیا تھا۔

ہم آنے والے دنوں میں اپنے جدید ہتھیار استعمال کریں گے اور اپنے دشمنوں کو حیران کر دیں گے۔

ہم وہ کچھ کریں گے جس کے بعد امریکی دنیا میں کہیں بھی حملہ کرنے کے بارے میں دوبارہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

ہم آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کے ٹینکروں کی حفاظت کے لیے امریکی فورسز کے انتظار میں ہیں۔

گزشتہ چند دنوں میں امریکہ کو جو صورتحال درپیش ہوئی ہے وہ امریکی تاریخ کا ایک بے مثال بحران ہے۔

امریکی فوج تھکن کا شکار ہے اور اس کا مورال کمزور ہے۔

امریکہ نے اپنے تمام ہتھیار آزما لیے لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ حاصل نہ کر سکا۔

ہم نے خطے میں کئی امریکی اڈے تباہ کر دیے ہیں، اور امریکہ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی آپشن نہیں بچا۔

ایران کا جنگی بحری جہاز بھارت میں کسی میری ٹائم ایونٹ کیلئے بھارت میں موجود تھا اور جنگ کے بعد بھارت سے روانہ ہوا اور سر...
07/03/2026

ایران کا جنگی بحری جہاز بھارت میں کسی میری ٹائم ایونٹ کیلئے بھارت میں موجود تھا اور جنگ کے بعد بھارت سے روانہ ہوا اور سری لنکا کے پاس کسی آبدوز نے اُسے تارپیڈو مار کر ڈبو دیا، ڈیڑھ سو سیلرز شہید ہو گئے

‏سوال یہ ہے کہ یہ کونسے ملک کی آبدوز تھی؟ امریکہ نے دعویٰ کیا کہ امریکی آبدوز نے تباہ کیا ہے،

‏لیکن انڈین اوشن میں امریکی آبدوز کیا کر رہی تھی؟ یہ سوال انڈین میڈیا کو بھارتی حکومت سے کرنا چاہیے، آبدوز آپریشن زمانہ امن بھی جارحیت میں آتا ہے، اور بھارت بحریہ کو یہ پتہ ہی نہیں کہ امریکی آبدوز انڈین اوشن میں موجود ہے؟

‏اور کیا بھارت نے امریکہ کو ایرانی جہاز کی روانگی اور لوکیشن کی انٹیلی جینس فراہم کی؟

‏کچھ اور بھی سوالات ہیں:

‏۱- ایران اور امریکہ کی جنگ شروع ہونے کے بعد ایران کا سمندی راستہ بند ہے اور امریکی فلیٹ گھیراؤ کرکے بیٹھا ہے، ایسے میں بھارت نے ایرانی جہاز کو کیوں اس خودکشی کیلئے جانے دیا جبکہ مبینہ طور پر ایرانی جہاز نے بھارت میں رُکنے کی درخواست بھی دی، بین الاقوامی قانون کے مطابق بھارت کو ایرانی جہاز کو پناہ دینی چاہیے تھی کیونکہ ایرانی جہاز کسی جنگ میں شامل ہونے نہیں، بھارت کے مہمان کی حیثیت سے ایک انٹرنیشنل ایونٹ میں دوسرے ممالک کے ساتھ شرکت کر رہا تھا، اور وہ جنگ کیلئے بھی تیار نہیں تھا،

‏سادہ سی مثال ہے کہ آپ کے گھر مہمان آیا ہو، اور اُس کے گھر میں آگ لگ جاۓ تو آپ مہمان کو گھر سے نہیں نکالیں گے، بلکہ آگ کے بجھنے تک مہمان کو پناہ دیں گے، لیکن بھارت نے انسانیت کی تمام اخلاقی اقدار کی دھجیاں اُڑا کر ڈیڑھ سو ایرانی سیلرز کے قتل میں اپنا حصہ ڈالا

‏۲- پھر جب ایرانی جہاز کو تارپیڈو مارا گیا تو اُسکے کریو کو بچانا قریب ترین ملک کی ذمہ داری ہوتی ہے، بھارتی نیوی نے ریسکیو آپریشن کیوں نہیں کیا؟ کیا بھارت میں ذرا انسانیت نہیں ہے؟

‏یہ واقعہ بھارت اور بھارتی بحریہ کے دامن پر سیاہ دھبہ ہے اور بھارت کا منافق اور مکروہ چہرہ پوری دُنیا کو نظر آ گیا۔

🔥 امریکی بحری بیڑے یا "تیرتے ہوئے قبرستان"؟ ایران کا وہ خطرناک اسلحہ جو سمندر کا نقشہ بدل سکتا ہے! 🌊🚀امریکہ نے مشرقِ وسط...
04/03/2026

🔥 امریکی بحری بیڑے یا "تیرتے ہوئے قبرستان"؟ ایران کا وہ خطرناک اسلحہ جو سمندر کا نقشہ بدل سکتا ہے! 🌊🚀
امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں 17 بڑے جنگی جہاز اور 2 ایٹمی بیڑے (USS Ford اور USS Lincoln) لا کھڑے کیے ہیں، لیکن کیا یہ فولادی دیوار ایران کے "میزائل سیلاب" کو روک پائے گی؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ٹرمپ نے حملے کی غلطی کی، تو ایران کا اسلحہ خانہ ان اربوں ڈالر کے جہازوں کو منٹوں میں "مصنوعی چٹانیں" (Artificial Reefs) بنا کر سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے!

ایران کے وہ "خفیہ شکاری" جو امریکی بحریہ کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں: 👇

1. ناقابلِ شکست "ہائپرسونک" میزائل (Fattah 1 & 2) ⚡
یہ ایران کا وہ ہتھیار ہے جس کا توڑ فی الحال کسی کے پاس نہیں۔ ماک 13 سے 15 کی ناقابلِ یقین رفتار (آواز سے 15 گنا تیز) سے آنے والے یہ میزائل دنیا کے بہترین دفاعی نظام کو بھی کاغذ کی طرح پھاڑ سکتے ہیں۔ 1500 کلومیٹر دور بیٹھا ٹارگٹ ان سے بچ نہیں سکتا!

2. "خلیجِ فارس" اور "ذوالفقار": بحری بیڑوں کے قاتل 🎯
خلیجِ فارس میزائل: یہ بیلسٹک میزائل عمودی طور پر (Vertical) حرکت کرتے ہوئے بحری جہاز کے عین اوپر سے حملہ کرتا ہے اور اپنی شدید "کائنیٹک انرجی" سے بحری بیڑے کے عرشے کو چیر دیتا ہے۔

ہرمز 1 اور 2: یہ خاص طور پر امریکی تباہ کن جہازوں (Destroyers) کے ریڈارز کو نشانہ بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ اگر ریڈار گیا، تو جہاز اندھا ہو جائے گا!

3. کروز میزائلوں کی یلغار (نور، قادر، قدیر اور ابو مہدی) 🌊
یہ میزائل سطحِ سمندر سے محض 3 سے 5 میٹر کی بلندی پر اڑتے ہیں، جس کی وجہ سے ریڈار انہیں دیکھ ہی نہیں پاتے۔

ابو مہدی میزائل: 1000 کلومیٹر کی رینج اور مصنوعی ذہانت (AI) سے لیس یہ میزائل خود اپنا راستہ اور ہدف منتخب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

4. سمندر کے اندر چھپے "ہولناک شکاری" (Torpedoes) 🦈
حوت (Hoot): یہ دنیا کا تیز ترین "سپر کیویٹیٹنگ" ٹارپیڈو ہے جو پانی کے اندر 360 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتا ہے۔ کوئی بھی امریکی جہاز اس کی رفتار کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔

ایران کی چھوٹی "غدیر" سب میرینز خاموشی سے سمندر کی تہہ میں بیٹھ کر ان ٹارپیڈوز سے حملہ کر سکتی ہیں۔

5. آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور سمندری بارود (Mines) 💣
ایران کے پاس مقناطیسی اور صوتی لہروں پر پھٹنے والی ہزاروں سمندری بارودی سرنگیں ہیں، جو منٹوں میں دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ (Hormuz Strait) کو بند کر کے عالمی معیشت کا گلا گھونٹ سکتی ہیں۔

💡 تجزیہ: کیا امریکہ رسک لے گا؟
ٹرمپ کے پاس طاقت ہے، لیکن ایران کے پاس وہ "غیر روایتی" (Asymmetric) اسلحہ ہے جو ایک مہنگی جنگ کو امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب بنا سکتا ہے۔ اگر ایک بھی امریکی بحری بیڑا ڈوب گیا، تو یہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی ہزیمت ہوگی۔

نیتن یاہو از نو مور ۔اللہ کی مدد کے بعد جنات کی مدد بھی ایران کو مل گئیایران نے کر دکھایا ، خیبر شکن نے نیتن یاہو کے دفت...
03/03/2026

نیتن یاہو از نو مور ۔
اللہ کی مدد کے بعد جنات کی مدد بھی ایران کو مل گئی

ایران نے کر دکھایا ، خیبر شکن نے نیتن یاہو کے دفتر کی چھت پھاڑ کر سات اہم جرنیلوں سمیت فرعون کو بھی اس کے انجام سے دوچار کر دیا ہے ، امام علی خامینئ کی شہادت کو دو دن تک چھپا پائے ، اسرائیل فرعون کی ہلاکت کو دو ہفتے چھپا لے گا مگر ایران دو سو فیصد یقین کے ساتھ بتا رہا ہے کہ متعلقہ مجرم اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے ۔ عملی طور پر چونکہ اب اصرائیلی صدر نے کنٹرول سنبھال لیا ہے، ہٹ ہونے والی سائٹس پر کھڑے ہو کر باقاعدہ آنسؤوں سے رو رہا ہے تو فرعون کی زندگی میں ایسا نہیں ہوتا وہی اچانک دورے کر کے عوام کو حوصلہ دیا کرتا تھا۔
کورین میزائلوں کو اس طرح بنایا گیا ہے کہ وہ اپنے سگنیچرز تبدیل کرتا رہتا ہے لہٰذا دشمن کو پتہ اس وقت چلتا ہے جب وہ سر پر پہنچ چکا ہوتا ہے ۔ دنیا کا سب سے طاقتور امریکی جاسوسی ڈرون جو پچاس ہزار فٹ کی بلندی سے بھی شفاف تصویری ڈیٹا فراہم کرتا تھا وہ اچانک آسمان سے غائب ہو گیا مطلب اس کو ہیک کر کے کہیں اتار لیا گیا ہے اور اب تک چین پہنچ چکا ہو گا اور اس پر کام شروع ہو گیا ہو گا ۔ یہ امریکہ کے لئے سب سے زیادہ پریشانی کی بات ہے۔ امریکہ اپنے بحری بیڑے بھگا کر دائیں بائیں چھپا رہا ہے ، اور ایران ہے کہ ڈرنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، جب کمزور کا ڈر ختم ہو جائے تو وہ سب سے بڑا بہادر ہوتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ایران اندھا دھند میزائل مارے جا رہا ہے جبکہ ایران امریکہ اور روس سے زیادہ ایکوریسی کے ساتھ اپنے ایک ایک ٹارگٹ کو ہٹ کرتا چلا جا رہا ہے ۔ اسرائیل اور امریکہ اپنے جہاز استعمال کرنے پر آ گئے ہیں اور جہاز کو ہٹ ٹارگٹ کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے ۔ کل کویت میں سات طیاروں کے انجن نامعلوم وجہ سے چلتے چلتے بند ہو گئے جس کی وجہ سے وہ زمین بوس ہو گئے مگر امریکی صرف تین جہازوں کا نقصان تسلیم کر رہے ہیں ۔ امریکی جنگ کانگریس کی منظوری کے بغیر شروع کی گئ ہے لہٰذا فنڈز ریلیز کروانے میں ٹرمپ کو ناکوں پسینہ آ رہا ہے ادھر ایران نے اس کو بری طرح انگیج کر لیا ہے۔ ایران کے پاس میزائلوں کے 17 ورژن ہیں اور ابھی وہ چوتھا ورزن چلا رہا ہے ، تیرہ ورژن باقی ہیں اور یہ سب کوریائی میزائل ہیں جن کی دھونس پر امریکہ پورے کوریا کو بھتہ دے کر پال رہا تھا اور اپنے آپ کو بچا رہا تھا ، اب ٹرمپ کو امریکہ کی کی پڑ گئ ہے کہ اگر اگلے ورژن میں سے کوئی میزائل امریکہ پہنچ گیا تو اس کی ساکھ مکمل طور پر ختم ہو جائے گی ۔
ساتھیوں کو فکر ہے کہ عرب ہم سے ناراض ہو جائیں گے جبکہ عربوں نے ہی ہم کو اجازت دے رکھی ہے کہ آپ ایران کے ساتھ بنائے رکھئے کیونکہ جنگ جب بھی بند ہونی ہے آپ کے ذریعے ہی ہونی ہے کیونکہ ایران اس وقت صرف تین ممالک کو ہی اپنا دوست سمجھتا ہے اور سب سے قریب ہم ہی دستیاب ہیں ۔
اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ کے ہٹ ہونے کے بعد اسرائیل نے اپنے پلانٹ کی پراسراریت ختم کر کے اس کی تفصیلات ، سائنسدانوں کے نام وغیرہ افشاء کر دیئے ہیں ۔ پورا اسرائیل غزہ بن چکا ہے۔ ایران کے نہایت معتبر سفارتکار علی لاریجانی نے دعوی کیا ہے کہ پانچ سو ساٹھ امریکی اس وقت تک اگلے جہان پہنچائے جا چکے ہیں اور ابھی یہ جنگ کی شروعات ہیں ۔ ایران چھ ماہ کا کوٹا لے کر بیٹھا ہے کہ امریکہ کو ادھر ہی رکھنا ہے ۔ چائنہ اپنی سائنسی زنبیل سمیت ایران آ کر بیٹھ گیا ہے ،اب روز امریکہ کا کچھ نہ کچھ گم ہوتا رہے گا ان شاءاللہ العزیز ۔

بریکنگ نیوز📢 👇👇👇‏جنرل سٹاف آف آرمڈ فورسز اسلامک ریپبلک ایران کا کہنا ھے کہانٹرنیشنل میڈیا آزادانہ رپورٹنگ نہیں کر رہا۔ ہ...
03/03/2026

بریکنگ نیوز📢 👇👇👇
‏جنرل سٹاف آف آرمڈ فورسز اسلامک ریپبلک ایران کا کہنا ھے کہ
انٹرنیشنل میڈیا آزادانہ رپورٹنگ نہیں کر رہا۔ ہم امریکن بیڑے ابراہم لنکن کو بحرین اور عمان کے ساحلوں سے بہت پیچھے دھکیل چکے ہیں اور اسے جزوی طور پر غیر فعال کر چکے ہیں✅
ہم نے کویت میں بھی اب تک 10 امریکن طیاروں کو گرا چکے ہیں اور بحرین میں ایک ہی حملے میں 500 سے زائد امریکی فوجیوں کو جہنم واصل کر چکے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اڈے تباہ کر چکے ہیں جن میں کچھ جزوی طور پر تباہ ہوئے ہیں✅ اب ہم امریکن فوجیوں کی رہائش گاہوں پر حملے کر رںے ہیں۔ جو کہ مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں بلڈنگز میں چھپے بیٹھے ہیں۔ ہماری پاس انکی مکمل انٹیلیجنس رپورٹ موجود ہیں✅ میں ایکبار پھر کہتا ہوں عرب ممالک ہمارے حملوں کو اپنے خلاف اعلان جنگ مت سمجھیں۔ ہمارا ہدف صرف امریکی فوجی اور انکے اڈے ہیں✅

Pressure nossal
28/02/2026

Pressure nossal

28/02/2026
Bottle Treap pvc
28/02/2026

Bottle Treap pvc

Floor waist range...
28/02/2026

Floor waist range...

Corner Floor waist Double safety
28/02/2026

Corner Floor waist
Double safety

Address

Railway Road Bhalwal
Bhalwal
40410

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:30
Tuesday 08:30 - 18:30
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:30 - 18:30
Friday 08:30 - 18:30
Saturday 08:30 - 18:30
Sunday 08:30 - 18:30

Telephone

+923016721050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamboh Sanitary Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamboh Sanitary Store:

Share