27/07/2024
یہ ٹیسٹ آپ خود گھر بھی کرسکتے ہیں:
ینٹ پر کیاگیا ٹیسٹ جس سے آپکو یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ اینٹ کتنا پانی جذب کرتی ہے۔ اس میں آپ نے خشک اینٹ کا وزن کرنا ہوتا ہے(W1) پھر اس اینٹ کو 24گھنٹے پانی میں رکھنے کے بعد اینٹ کا وزن کرنا ہوتا ہے(W2)۔ پھر فارمولا کیمطابق اینٹ کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت% میں معلوم کریں۔ اگر جواب ٪12 سے کم آئے تو آپکی اینٹ اچھی ہے اور استعمال کے دوران زیادہ پانی جذب نہیں کرے گی اور آپکو سیم کے مسلے نہیں آئیں گے۔