Kalki Avatar

Kalki Avatar the purpose is dawah is saving people from hell fire come towards monotheism.

Return to the original message of which you have made the promise in the realm of souls.

امام حسن علیہ السلام صلح کے لیے نہیں بلکہ کسی اور مقصد سے آئے تھے، تو پھر صحیح بخاری (2704، 867، 7109) خود گواہ ہے کہ وہ...
02/07/2026

امام حسن علیہ السلام صلح کے لیے نہیں بلکہ کسی اور مقصد سے آئے تھے، تو پھر صحیح بخاری (2704، 867، 7109) خود گواہ ہے کہ وہ لشکر لے کر نکلے تھے۔ لشکر لے کر کوئی سیر و تفریح کے لیے نہیں نکلتا، بلکہ جنگ کے امکان کے لیے نکلتا ہے۔ مگر جب صلح کا موقع پیدا ہوا تو امام حسنؑ نے وہی کیا جس کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا ہے۔
قرآن کہتا ہے:
- سورۃ الحجرات (49:9): اگر دو مسلمان گروہ آپس میں لڑیں تو ان کے درمیان صلح کراؤ۔
- سورۃ الحجرات (49:10): مومن آپس میں بھائی ہیں، لہٰذا ان کے درمیان صلح کراؤ۔
- سورۃ الانفال (8:61): اگر دشمن صلح کی طرف مائل ہو تو تم بھی صلح قبول کرو۔
جب رسول اللہ ﷺ نے کفار کے ساتھ صلح حدیبیہ شریعت کے مطابق قبول کی، تو امام حسن علیہ السلام نے بھی مسلمانوں کے خون کو بچانے کے لیے صلح کی۔ یہ کمزوری نہیں، بلکہ قرآن و سنت پر عمل تھا۔
پھر سوال یہ ہے کہ جو شخص عبداللہ بن عمرؓ سے یہ کہہ سکتا تھا کہ:
"میں تمہارے باپ سے خلافت کا زیادہ حق دار ہوں" (صحیح بخاری: 4108)، کیا وہ واقعی مولیٰ علی علیہ السلام یا امام حسن علیہ السلام کی امامت و حق کو دل سے ماننے والا تھا؟

امام حسن علیہ السلام نے اپنی ذات یا اقتدار کے لیے نہیں، بلکہ امت کے اتحاد اور مسلمانوں کے خون کی حفاظت کے لیے قربانی دی۔ اگر جنگ جاری رہتی تو دونوں طرف مسلمان ہی قتل ہوتے، اور اسلام مزید کمزور ہوتا۔

اسی حقیقت کی خبر رسول اللہ ﷺ نے پہلے ہی دے دی تھی:

"إِنَّ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ، وَلَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ عَظِيمَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ."
(صحیح بخاری: 2704)

"میرا یہ بیٹا حسن سید ہے، اور اللہ اس کے ذریعے مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں میں صلح کرائے گا۔"

یہاں نبی ﷺ نے امام حسنؑ کو "میرا بیٹا" فرمایا۔ جب قرآن ﴿وَوَرِثَ سُلَيْمَانُ دَاوُودَ﴾ (سورۃ النمل 27:16) اور سلیمان، داؤد کے وارث ہوئے- حضرت سلیمانؑ کو حضرت داؤدؑ کا وارث قرار دیتا ہے، تو رسول اللہ ﷺ کے نواسے اور "میرے بیٹے" کہلانے والے امام حسنؑ اہلِ بیت کے وارث کیوں نہ ہوں؟ ان کی شہادت کے بعد ان کے بھائی امام حسین علیہ السلام زندہ تھے، مگر ان کے حق کو بھی نظرانداز کیا گیا۔
بعد کے حالات سب کے سامنے ہیں۔ یزید کی حکومت، اس کا کردار، اس کی طرزِ زندگی، اور پھر واقعۂ کربلا—یہ سب تاریخ کا حصہ ہیں، جنہیں کسی تعارف کی ضرورت نہیں۔
امام حسن علیہ السلام کی صلح کمزوری نہیں تھی، بلکہ قرآن، سنتِ نبوی ﷺ، اور امتِ مسلمہ کے مفاد کے مطابق ایک عظیم قربانی تھی جس نے مسلمانوں کے خون کو بہنے سے بچایا۔

26/06/2026

Banu zurkah aur banu saqeeb ke mazalam engineer mohd ali mirza

وہ معاویہ جس کی فوج کے ہاتھوں عمار رضی اللہ شہید ہوئے، جیسا کہ نبی ﷺ نے خود فرمایا تھا کہ اسے باغی گروہ قتل کرے گا [۱]  ...
24/06/2026

وہ معاویہ جس کی فوج کے ہاتھوں عمار رضی اللہ شہید ہوئے، جیسا کہ نبی ﷺ نے خود فرمایا تھا کہ اسے باغی گروہ قتل کرے گا [۱] وہی معاویہ جس نے لوگوں کو ایک دوسرے کا مال ناحق کھانے اور آپس میں قتل و غارت کا حکم دیا [۲] وہی جس نے سونا، ریشم اور درندوں کی کھال پہنی باوجود اس کے کہ نبی ﷺ نے خود اس سے منع فرمایا تھا [۳] وہی جس کا اپنا پیٹ کبھی نہ بھرا [۵] وہی جس نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ سے علی علیہ السلام کو گالی دینے کا مطالبہ کیا [۶] وہی جو حسن علیہ السلام کی شہادت پر خوش ہوا [۷] وہی جس نے زکوۃ الفطر کی سنت رسول کو کھلے عام بدلا [۸] وہی جس نے مروان کو مدینہ کا گورنر بنا کر عید کی نماز سے پہلے خطبہ دینے کی بدعت رائج کروائی [۹] وہی جس نے مغیرہ کو کوفہ کا گورنر بنا کر علی علیہ السلام کی توہین کا سلسلہ چلایا [۱۰] وہی جس نے صحابہ کرام پر جھوٹی احادیث بیان کرنے کی تہمت لگائی [۱۱] وہی جس پر شراب نوشی کا الزام ہے [۱۲] وہی جس نے حجرِ اسود کے استلام میں سنت رسول کی خلاف ورزی کی [۱۳] وہی جس نے حج تمتع پر پابندی لگائی [۱۴] وہی جس نے نماز قصر میں دوہرا معیار اپنایا [۱۵] وہی جس نے سونے چاندی کے برتن ناجائز طریقے سے بیچے، جس پر ابو الدرداء رضی اللہ نے اعتراض کیا [۱۶] وہی جسے نبی ﷺ نے خود حکومت میں عدل اور تقویٰ کی نصیحت کی تھی [۱۷] وہی جس نے عائشہ رضی اللہ سے اہلِ شام کا حال بے حال چھوڑ دینے کی التجا کی [۱۸] وہی جو خلافت سے پہلے فقیر و مفلوک الحال تھا اور خلافت کے بعد ریشم و سونا پہننے لگا [۱۹]
اور وہی جس نے تخت (کرسی)، دربار، حاجب (دربان) اور باپ سے بیٹے کو وراثتاً خلافت دینے کا انداز اپنایا یعنی قَیصر و کسریٰ کے طریقے پر چلا، جو خود اہلِ سنت کے مؤرخین نے "سنت کسریٰ و قیصر" کہہ کر لکھا ہے [۲۲]
اور سب سے بڑھ کر: **خود نبی ﷺ نے فرما دیا تھا کہ خلافت تیس سال رہے گی، پھر بادشاہت آئے گی** — ابوبکر 2 سال، عمر 10 سال، عثمان 12 سال، علی علیہ السلام 6 سال — یہی تیس سال پورے ہوئے، اور جو اس کے بعد آیا وہ خلیفہ نہیں، بادشاہ تھا [۲۰] — اور اسی بادشاہ سے حسن علیہ السلام نے جہاد کیا، پھر لشکر کی بے وفائی پر صلح کی طرف آنا پڑا [۲۱]۔
یہ تھا وہ "مسلمان" جسے ناصبی آج بھی "خلیفہ" کہتے ہیں جبکہ خود نبی ﷺ کی زبان نے اسے بادشاہ کہا، اور قیصر و کسریٰ کا انداز اپنا کر اس نے خود ثابت کر دیا کہ وہ خلیفہ نہیں، بادشاہ تھا۔

📚 مراجع (بہ ترتیب نمبر)
[۱] بخاری ,2812,447, 7320 | مسند احمد,17778 11818, , 12347, 12349, 12350
[۲] مسلم 4776 | ابوداود 4248 | مسند احمد 11090, 12152
[۳] ابوداود 4131 | ترمذی 1738, 1760 | مسند احمد 10017
[۵] مسلم 6628
[۶] مسلم 6620 | ابن ماجہ 121 | ترمذی 3724
[۷] سلسلہ صحیحہ 3475
[۸] بخاری 1508 | مسلم 2284, 2285, 2287 | ترمذی 673 | ابوداود 1616 | ابن ماجہ 1829 | مسند احمد 3562, 3563
[۹] بخاری 1925, 1926, 4827
[۱۰] مسند احمد 11592
[۱۱] بخاری 7139 | مسلم 4061 | مسند احمد 12026
[۱۲] مسند احمد 7479
[۱۳] بخاری 1609 | مسلم 3064 | ترمذی 858 | نسائی 2951, 2953, 2954 | ابن ماجہ 2946 | مسند احمد 4345, 4347, 4349, 4350, 4355
[۱۴] مسلم 2968, 2970 | ترمذی 822 | نسائی 2738 | مسند احمد 7943
[۱۵] مسند احمد 2370
[۱۶] نسائی 4576 | مسند احمد 5967
[۱۷] مسند احمد 12411
[۱۸] مسند احمد 11895
[۱۹] مسلم 3697, 3712 | ترمذی 1134, 1135 | ابوداود 2284 | نسائی 3247 | مسند احمد 6870, 7245
[۲۰] ابوداود 4646 | ترمذی 2226 | مسند احمد 12039
[۲۱] بخاری 2704, 7109
[۲۲] ا

03/06/2026

Samar abbas attari nee abba hee badal diya

02/06/2026

یہ کیا ہوگیا بریلویوں نے تو ساری حدیں پار کرلی

02/06/2026

یہ لے بریلویوں کی جہالت الله معاف کرے توبہ توبہ توبہ سارا موڈ خراب کردیا

31/05/2026

احمد رضا خان بریلوی کا ا تحار امت😁😁

31/05/2026

Pizza Shawarma or momos hoty to or b mza a jata 😂😂

30/05/2026

فرید الدین عطار کے باطل عقائد عوام کو آج تک صرف بیوقوف بنایا ہے اور چندے کھائے ہیں

حضرات زر ا غور فرمائیں تعصب کو یکسو چھوڑ کر
30/05/2026

حضرات زر ا غور فرمائیں تعصب کو یکسو چھوڑ کر

Address

Srinagar

Telephone

+917780859999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalki Avatar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share