Umar Khitab

Umar Khitab Travelling,Adventure,Mountain,Nature,business tours

After Long journey karak chai tu banti he
17/04/2026

After Long journey karak chai tu banti he

16/04/2026

where I’m going #

During stay at Hamad International Airport Qatar 🇶🇦.Pakistan 🇵🇰 to London 🇰🇾
08/01/2026

During stay at Hamad International Airport Qatar 🇶🇦.
Pakistan 🇵🇰 to London 🇰🇾

11/09/2025

Somewhere in Scotland

‎بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ جی فارن کنٹریز اسپیشلی ویسٹ میں ‎جانے کا فائدہ نہیں۔ اپنے ملک میں رہیں تو انکے علاوہ باقی سب کو ...
05/09/2025

‎بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ جی فارن کنٹریز اسپیشلی ویسٹ میں ‎جانے کا فائدہ نہیں۔ اپنے ملک میں رہیں تو انکے علاوہ باقی سب کو
‎بتاتی چلوں کہ

یورپ میں اگر آپ دن میں صرف دو گھنٹے کام کریں تو ایک ماہ کی انکم سے ایک Latest Iphone لے سکتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ایک تولے سے اوپر سونا لے سکتے ہیں۔
(یاد ریے بات دن میں صرف دو گھنٹےکام کرنے کی ہوئی ہے)

اسی دو گھنٹہ فی دن کے حساب سے کمائیں تو مہینے کے خرچے میں روز گوشت، پھل فروٹ، میوہ جات، غرض غذائیت سے بھرپور خوراک، اور مکان بجلی گیس انٹرنیٹ کا کرایہ دینے کے بعد بھی کم از کم 25% بچا لیتے ہیں۔

یورپ میں ایک گھنٹہ آمدن سے آپ سات کلو دودھ خرید سکتے ہیں۔ اور ہمارے ہاں؟
(فی گھنٹہ آمدن(کم از گم): 12 یورو
ایک کلو دودھ: ڈیڑھ یورو)

یورپ میں آپ دنیا کی خالص ترین اور صاف ترین ہوا میں سانس لے سکتے ہیں۔ نیچر کے بے حد قریب رہنے کا موقع ملتا ہے۔چیک کریں فن لینڈ کا air quality index کونسے نمبر پر ہے دنیا میں ۔ مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔ اور تو اور ٹوٹیوں سے ہی پینے والا پانی آتا ہے بھائی وہ بھی ہمارے منرل واٹر سے بھی صاف۔

سکیورٹی کی بات کریں تو فن لینڈ میں بہت سی پبلک پلیسز پر کیمرے نہیں ہیں اسلئے نہیں کہ انکو پرواہ نہیں ہے بلکہ اسلئے کہ انکو اپنے نظام پر اتنا اعتبار ہے کہ چوری چکاری یا اور کوئی جرم نہیں ہوتا۔ عورتیں رات کو جب مرضی باہر نکلیں کوئی آپکو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا۔

نہ کوئی بسم اللہ شہد، نہ کوئی مدنی جنرل سٹور اور نہ ہی ماشاءاللہ مارٹ، پھر بھی ہر چیز ملاوٹ سے پاک ہے۔

کھانے پینے کی اتنی ورائٹی کہ بندہ سوچ میں پڑ جاتا کے کہ کوئی نہ کوئی بیماری مجھے بھی ہو گی جو ہر چیز کے اتنے alternatives ہیں۔ دودھ، مکھن اور کریم بھی plant based عام ہے یہاں اور ہر چیز کا Lactose Free Version بھی آسانی سے دستیاب ہے۔

یورپ میں آپکو جگہ جگہ اپنی شناخت نہیں کروانی پڑتی۔ سارے ایریاز ہی حساس ہیں اور سارے لوگ ہی Under watch ہیں۔ کسی دفتری کام میں ڈاکیومنٹس کا کوئی جھنجھٹ نہیں۔آپکا پولیس کارڈ آپکا آئی ڈی کارڈ ہے اور اس پر دیا گیا نمبر آپکی پہچان۔ سارے ادارے (ٹیکس، انشورنس، پولیس، پاپولیشن ڈیٹا بیس، ٹریفک پولیس، ہسپتال۔۔وغیرہ وغیرہ) آپس میں لنکڈ ہیں۔۔آپکا نمبر کمپیوٹر پر ڈالتے کی آپکی اس ادارے سے relevant ساری معلومات سکرین پر آجاتی ہیں۔کسی سفارش کی ضرورت نہیں آپکا کام قانونی طور پر allowed ہے تو بتائی گئی معیاد تک ہو جائیگا۔

برابری کی بات کریں تو جن بنیادی سہولیات میں ملک کا وزیراعظم رہتا ہے وہی ایک عام آدمی کو میسر ہیں۔وہی heating system، اسی معیار کا کھانا پینا، سفر، تعلیم اور علاج و معالجے کی سہولتیں۔ کسی کو کوئی میڈم، سر، صاحب، کا کیڑا نہیں ہے۔ سب ایک دوسرے کو نام سے بلاتے ہیں اور ایسا کرنے سے کسی کی عزت یا رتبے میں کوئی کمی نہیں آتی۔ عورتوں کے حقوق مردوں کے برابر ہیں۔ معذور لوگوں کو بہت سے advantages ہیں۔ ریسزم کو بالکل پروموٹ نہیں کیا جاتا۔

ملازمت کے شعبے میں آئیں تو کوئی مائی کا لال آپکو ایک منٹ کے لئے overtime کے لئے نہیں روک سکتا۔ work place bullying بہت کم ہے۔ اسکے علاوہ کام کا مطلب ہے کہ کام نہ کہ nasty work politics۔ کوئی آفس کی tensions گھر لے کر نہیں آتا۔ اور اگر ملازمت سے بغیر کسی وجہ سے نکالا جائے تو آپ کیس بھی کر سکتے ہیں اور کیس جیت بھی سکتے ہیں اسلئے اسطرح کے ہتھکنڈے بھی ایمپلائر کی طرف سے کم ہیں۔ یہاں کا HR صرف کاغذوں میں duty نہیں کرتا۔

مذہبی آزادی پر آئیں تو آپ سے کوئی نہیں کہتا داڑھی کیوں رکھی ہے یا نہیں رکھی۔ برقع کیوں پہنا ہے یا نہیں پہنا۔ کپڑے کتنے تھوڑے زیادہ ہیں وغیرہ وغیرہ۔ ہر ایک فرد آزاد ہے۔ اپنے پرسنل معاملات میں آپکا جو جی میں آئے وہ کریں کسی کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔

تعلیمی لحاظ سے دنیا کا نمبر ون نظام تعلیم- نیشنلز کے لیئے فری تعلیم- انٹرنیشنلز کے لئے نہ صرف و ضاُئف بلکہ ان کی فیملیز کے لئے بھی بہت سے فوائد۔

سب سے بڑھ کر جو لوگوں نے آپکو بتایا ہوا ہے کہ باہر جا کے انگریزوں کے کتے نہلانے پڑتے ہیں تو یقین کریں نہیں نہلانے پڑتے کیونکہ انگریزوں کو ان سے بہت پیار ہے۔ اور پھر وہ کتے اسلئے ہی تو رکھتے ہیں کہ انکی اپنی وقت گزارنے کے لئے کوئی activity ہو۔ وہ اپنے pets کو اپنے بچوں کی طرح سمجھتے ہیں اور خود ہی نہلانا پسند کرتے ہیں اسلئے آپ سکیم ہونا بند ہو جائیں 😅

اب اگر اوپر والی سب باتیں فائدے میں نہیں آتیں تو آپ بھئ وطن پاکستان میں رہ کر تبدیلی کا طوفان لا سکتے ہیں۔اور رہے ہم، تو بھئی ہم تو آپکے لئے دعا ہی کر سکتے ہیں وہ اب بھی کر رہے ہیں اور کرتے ہی رہیں گے۔

خوش رہیں اور خوش رہنے دیں۔

25/08/2025

Edinburgh city

01/08/2025

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

🫢🫢🫢🫢🫢
02/07/2025

🫢🫢🫢🫢🫢

Majid Abubakkar Sadiq
11/06/2025

Majid Abubakkar Sadiq

Hajj journey start
04/06/2025

Hajj journey start

Address

London Uk �
Romford
RM70HL

Telephone

+447400812629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Khitab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Khitab:

Share