جمعہ مبارک ہو الله پاک آپ سب کے دل کو سکون اور برکت عطا فرمائے 🤍
11/12/2025
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم صبح الخیر دوستو
یا اللہ! میرے پیارے بابا جان اور میری پیاری بہن کی مغفرت فرما ان کی
قبروں کو نور سے بھر دےیا رب ہم سب زندہ لوگوں کو صحت سکون اور آسانیاں عطا فرماآمین
27/10/2025
اللّه کرے آج کا دن تمہارے لیے رحمت خوشی اور سکون لے کر آئے۔
26/09/2025
جمعہ مبارک
یا الله میرے والد محترم، میری بہن اور تمام دنیا سے رخصت ہونے والے مسلمانوں کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، اور ہمیں صبر و شکر کی توفیق عطا فرما۔ 🤲
14/09/2025
اچھا پھل ہمیشہ کیڑے کھاتے ہیں
01/09/2025
بسم الله الرحمن الرحیم
رحمتوں کا مہینہ
الحمد الله ربیع الاول کا بابرکت مہینہ ہے
اے الله ! ہمارے والد اور بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں ان سے جنت میں دوبارہ ملادے۔
اے الله ! میری والدہ کو صبر عطا فرما، میرے بہن بھائیوں کو سلامت رکھ، اور میرے رزق و کام میں برکت عطا فرما۔ آمین ی رب العالمین
رسول الله ﷺ نے فرمایا
جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال ختم ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے: صدقہ جاریہ، ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے
﴿رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا﴾
(اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما، جیسے انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی)
🤲 یا اللہ! میرے والد محترم اور میری بہن کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
🤲 یا رب! میری والدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرما اور انہیں لمبی، باعزت اور خوشیوں بھری زندگی نصیب فرما۔
🤲 یا اللہ! مجھے نیک، کامیاب اور بابرکت زندگی عطا فرما، اور دنیا و آخرت میں اپنی رضا کے سائے میں رکھ۔
🌸 جمعہ مبارک ہو! اللہ ہم سب کے لیے یہ دن بخشش، رحمت اور قبولیتِ دعا کا
ذریعہ بنا دے۔
25/07/2025
🎋بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🎋
جمعہ کے دن دعا ہے کہ💥
میرے والد محترم اور میری بہن کی مغفرت ہو،
اللہ ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے،
درجات بلند فرمائے،
اور ہم سب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق دے۔
🤲 اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُم وَارْحَمْهُم
آمین یا رب العالمین۔
🤍
اے پروردگار! ہمارے والدِ محترم اور پیاری بہن پر اپنی بے پایاں رحمت نازل فرما۔
ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی مغفرت فرما،
ان کی لغزشوں کو معاف فرما اور
انہیں جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین درجات میں جگہ عطا فرما۔
ہمیں ان کے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
Be the first to know and let us send you an email when Munda Dubai Da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.